| | |

عہدہ سنبھالتے ہی شاداب خان کا پہلا بڑا کام،دوسراتبدیلی کیلئے کیا کہا

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

ڈی ایس پی بنتے ہی شاداب خان نے پہلا کام اچھا کردیا،یہ جاننا بہت اہم ہے،اس لئے کہ پاکستان کے موجودہ حالات میں شاید اتنا مشکل پہلے کبھی نہ ہو،جتنا اب ہے۔

شاداب خان نے عہدہ سنبھالا اور ایک ٹوئٹ کیا ۔انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور وہ فلسطین کا جھنڈا

انگلش میں لکھا ہے۔پیس

مطلب امن

ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کے لوگوں کو ایک دعوت دی ہے اور یہ اس سے قبل کی پوسٹ میں ہے

کرکٹرز کا استعمال ،شاداب خان کیوں،سوال یہی باقی فسانہ

آئی جی پنجاب اور محکمہ نے مجھے اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا۔ مجھے ایک مختلف انداز میں خدمت کرنے کی اجازت ملنے پر فخر ہے۔ ہم تبدیلی کی بات کرتے ہیں، آئیے وہ تبدیلی بنیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں اپنی آنے والی نسل کو حکومت میں شامل ہونے کی ترغیب دیتا ہوں۔ اگر ممکن ہو تو ملک کی خدمت کا شعبہ سنبھالیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *