| | |

نیدر لینڈ روانگی سے قبل کون سے کرکٹرز کہاں گھوم رہے

 

لاہور،کرک اگین ڈاٹ کام

 

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ نیدر لینڈ کے لئے روانہ ہونے والے ہیں۔اس سے قبل کچھ کھلاڑیوں نے چائے کے بہانے فینز میں جاکر وقت گزارا۔چائے پی اور گپ شپ لگائی۔

پی سی بی نے اس حوالہ سے ویڈیو جاری کی ہے جس میں کھلاڑیوں کو شاندار کھلے ،سجے ماحول میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

کھلاڑی خوش گپیاں ،سیلفیاں بنواتے رہے اور چائے سے لطف لیتے پائے گئے۔

شاداب خان،حارث رئوف،محمد نواز اور نسیم شاہ کا گروپ توجہ کا مرکز بنارہا۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *