| |

سری لنکا کا کرکٹر ایک سال کے لئے معطل

 

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

 

سری لنکا کا کرکٹر ایک سال کے لئے معطل ہوگیا،5 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی کردیا گیا۔

سری لنکا کرکٹ بورڈ کی 3 رکنی کمیٹی نے یہ فیصلہ جاری کیا ہے۔

جمیکا کرونا رتنے پر 3 الزامات تھے ۔انہوں نے انکوائری میں اسے تسلیم کیا ہے۔ایک سالہ معطلی کے ساتھ 5 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *