| | | |

سٹورٹ براڈ شاہین اور حارث کو دیکھنے کس روپ میں،الفاظ اور اظہار

 

سائوتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ

سٹورٹ براڈ شاہین اور حارث کو دیکھنے کس روپ میں،الفاظ اور اظہار

دی ہنڈرڈ میں پاکستان کی پیسر جوڑی توجہ کا مرکز بنی ہے۔شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف نے سائوتھمپٹن میں سدرن بریو کے خلاف اچھی گیند بازی کی۔ٹیم کو 8 وکٹ پر 147 اسکور تک محدود کیا۔ویلز فائر کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہین نے 20 بالز 16 رنز دیئے۔ایک وکٹ لی۔حارث رئوف نے 20 بالز پر 27 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔100 بالز اننگ میں سے 40 بالز پر صرف 43 رنز دینے والی پیئر جوڑی باقی 60 بالز پر 100 سے زائد اسکور بنتا دیکھ رہی تھی۔کرس جارڈن نے 32 بالز پر 70 رنز کی اننگ کھیل کر کام مشکل تر کردیا۔

ادھر انگلینڈ کے حال ہی کے ریٹائر ہونے والے سٹورٹ براڈ مبصر کے طور پر سامنے آئے ۔انہوں نے شاہین آفریدی کی تعریف کی۔ان کو دور حاضر کا بہترین اور مشکل گیند باز قرار دیا۔

ادھر محمد عباس نے بھی براڈ کی تعریف کی۔ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *