| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،نسیم شاہ پہلی انٹری میں ہوئے کیسے فلاپ

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 بلاسٹ،نسیم شاہ پہلی انٹری میں ہوئے کیسے فلاپ۔انگلش کائونٹی کے ٹی 20 بلاسٹ 2023 کے سیزن میں نسیم شاہ کا مایوس کن آغاز،ان کے لئے اکیلے ہی کیا یہ بات کریں،ان کی پوری ٹیم ہی بے بس سی رہی۔

کرکٹ کے میدانوں سے تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر میں لیسٹرشائر لنکا شائر کے خلاف 7 بالیں قبل ہی 99 رنزپر ڈھیر ہوئی۔ویان ملڈر کے 25 رنز تھے تو پاکستانی پیسر اوررائٹ ہینڈ بیٹر کے صرف 4 اسکور تھے۔لک ووڈ اور ثاقب محمود نے 3،3 وکٹیں لیں۔

جواب میں لنکا شائر نے مطلوبہ ہدف 12 ویں اوور میں 2 وکٹ پر 150 رنزبناکر پورا کیا۔8 وکٹ کی جیت گلے لگالی۔سٹون کرادٹ نے 46 رنزبنائے۔نسیم شاہ نے اپنے کوٹہ کے 4 اوورز پورے کئے لیکن 26 رنزکے عوض وکٹ نہیں لے سکے۔

ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میر کی کیا آل رائونڈ پرفارمنس،فتح میں اہم کردار

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *