| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش 15 ویں میچ میں پہلی بار منظر عام پر،سامنے سری لنکا،کون جیتنے والا

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش 15 ویں میچ میں پہلی بار منظر عام پر،سامنے سری لنکا،کون جیتنے والا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ ڈی،سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش،ڈلاس،ہفتہ 8 جون صبح ساڑھے 5 بجے پاکستانی وقت

گروپ ڈی کا اہم معرکہ۔سری لنکا کی جنوبی افریقا سے شکست کے بعد اب ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں۔اسی گروپ میں جنوبی افریقا ہے،جس نے سری لنکا کو 77 پرفارغ کرکے نیٹ رن ریٹ سمیت سب کچھ سمیٹ لیا تھا۔

حیرت انگیز طور پر بنگلہ دیش کی بھی یہ پہلی انٹری ہے۔امریکا میں قریب 21 روز سے موجودہ بنگلہ دیش کو اگرچہ امریکا سے 1-2 کی شکست ہوئی تھی لیکن اس کے ساتھ اس نے بھارت کے خلاف وارم اپ میچ کا تجربہ لیا ہے تو آئی لینڈرز کے خلاف اس کے کھلاڑی کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بلیک کیپس کی 14 ویں میچ میں جاکر پہلی انٹری،افغانستان چیلنج،ٹائمنگ،پیش گوئی

سری لنکا آج آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے باہر ہوسکتا ہے لیکن بنگلہ دیش کے خلاگ گزشتہ ورلڈکپ کی لڑائی بھی گرم ہوگی۔سخت مقابلہ متوقع ہے۔سری لنکا ہارسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *