| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،انگلینڈ کا سٹوکس،آرچر پر اہم اعلان،ویسٹ انڈیز میں آج فائنل،راز بھی بتادیئے

ٹرینڈاڈ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،انگلینڈ کا سٹوکس،آرچر پر اہم اعلان،ویسٹ انڈیز میں آج فائنل،راز بھی بتادیئے۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے شیڈول کے ابتدائی حصے کے لیک ہونے اور مکمل شیڈول کی تاریخ،اگلے 72 گھنٹے میں آنے کے ساتھ ہی دفاعی چیمپئن انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنے راز اگل دیئے ہیں۔پیسرز جوفرا آرچر اور بین سٹوکس کے حوالہ سے اہم انکشافات کئے ہیں۔ورلڈکپ کھیلتے ہی ٹوٹی پھوٹی حالت میں ویسٹ انڈیز میں ایک ساتھ 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا راز بھی بتایا ہے۔بین سٹوکس اور جوفرا آرچر کیلئے دروازے اوپن ہیں۔فٹنس مشروط ہوگی۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ ٹیمیں سامنے آگئیں،سپر 8 کا طریقہ کاربھی سیٹ،شیڈول

کوچ موٹ کہتے ہیں کہہم نے ہمیشہ کہا کہ اس سیریز کے ساتھ ہم اس طرف کے بہت قریب جائیں گے جس کی ہم تلاش کر رہے ہیں، ورنہ وہ یہاں کیوں ہوتے؟ موٹ نے کہا  ہمیں ورلڈ کپ سے پہلے ایک ساتھ کھیلنے کے زیادہ مواقع نہیں ملتے ہیں۔ اس لیے یہ ایک بہت مضبوط ٹیم ہے جسے ہم نے یہاں سے تیار کیا ہے۔یہ سیریز انگلینڈ کے لیے انمول تیاری رہی ہے، اگلے سال ورلڈ کپ کے لیے ان کے تمام گروپ مرحلے کے فکسچر اینٹیگوا، بارباڈوس اور سینٹ لوشیا میں ہونے کی توقع ہے۔

ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کاسب سے بڑا ٹوٹل،آسٹریلیا،بھارت سمیت سب بڑے ممالک پیچھے ہوگئے

میتھیو موٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ اگلے جون میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم طے کرنے کے بہت قریب ہے۔انگلینڈ اس وقت ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی پانچ میچوں کی سیریز میں 2-2 سے برابر ہے، فیصلہ کن میچ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 1 بجے شروع ہوگا۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 شیڈول،پہلا میچ حیران کن ممالک کا فکس،تاریخی لنک جڑگیا،ٹائمنگ ساتھ،بریکنگ نیوز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *