عمران عثمانی کی ایک اور بریکنگ نیوزٹی 20 ورلڈکپ 2026،پاکستان کا کپتان تبدیل،کمان کہاں،ابھی جان لیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ۔پاکستان کرکٹ ٹیم 2026 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کس کی کپتانی میں کھیلے گی۔ ابھی ہم آپ کو بریکنگ نیوز دے رہے ہیں ۔
بابر اعظم اور محمد رضوان میں سے ایک کپتان اور دوسرے نائب کپتان ہوں گئے اور یہ کہانی سیٹ ہونے جا رہی ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں اور اس کی تفصیلات آپ کو جلد ہم یہاں دیں گے، اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ہم سے یہاں جڑے رہیں۔
اس کی وجوہات کیا ہیں اور اس کی خبر ابھی سے ہمارے پاس کیوں ہے۔ ہمارا وعدہ ہے بہت جلد ہم اپ کو یہ بتائیں گے ۔اس وقت یہ خبر دینے کا یہاں مقصد یہ ہے جب وقت آئے گا۔ہم آپ کو بتا سکیں کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے تھے۔
ویسٹ انڈیز سیریز سے باہر بابر اعظم اور رضوان ایشیا کپ 2025 کھیل رہے،کیسے،دیکھیں
ویسٹ انڈیز سیریز سے باہر بابر اعظم اور رضوان ایشیا کپ 2025 کھیل رہے،کیسے،دیکھیں۔
ویسٹ انڈیز سیریز سے باہر بابر اعظم اور رضوان ایشیا کپ 2025 کھیل رہے،کیسے،دیکھیں
