| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل ،رنگارنگ تقریب ،میلبرن میں سماں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

ایم سی جی کے تاریخی میدان میں ٹاس اور میچ کے درمیان رنگا رنگ تقریب ہوئی ہے۔گلوکاروں نے میوزک پر گیت گائے،آتش بازی ہوئی،ساتھ میں آسٹریلیا،پاکستان اور انگلینڈ کے ثقافتی رنگ پیش کئے گئے۔

پاکستان ٹیم کی گرائونڈ روانگی،خاتون بچہ کے ساتھ موجود،سکیورٹی سخت،فینز کی صدائیں

میلبورن میں جشن کا سماں تھا۔آئی سی سی اور کرکٹ آسٹریلیا اور منتظمین نے شاندار انداز میں میگا ایونٹ فائنل کے رنگ پیش کئے۔ساتھ میں کرکٹ فینز نے بھی  رقص کیا۔

اس سے قبل ٹاس کے وقت بابر اعظم کی 1992 ورلڈکپ یادوں کے سوال پر مسکراہٹ ہرایک کی توجہ کا مرکزبن گئی تھی۔

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پاکستان ٹاس ہارگیا،پھر بھی 2 فتح والی نیوز

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ فائنل سے قبل شاندار جشن منایا گیا۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم بیٹنگ کرے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *