| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کے لئے سیمی فائنل،کیویز کے خلاف ٹاس جیت لیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

ٹی 20 ورلڈکپ،انگلینڈ کے لئے سیمی فائنل،کیویز کے خلاف ٹاس جیت لیا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ کا ایک اور ٹاس ہوگیا۔گروپ 1 میں انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا ہے اور  پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔یوں کیوی ٹیم پہلے بال کرے گی۔

ٹیبل پر نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر ہے،وہ ہاربھی جائے تو اس کے امکانات باقی ہونگے۔انگلینڈ کے لئے یہ میچ جیتنا بے حد ضروری ہے۔شکست اسے گھر کا راستہ دکھائے گی۔

میچ برسبین میں کھیلا جارہا ہے۔انگلش کپتان جوس بٹلر نے جیت کا دعویٰ کیا ہے لیکن کیوی کپتان کین ولیسمن نے نہایت سکون سے کہا ہے کہ  ٹاس اہم نہیں،میچ اہم ہے۔ہم جیتیں گے۔

بابر اعظم کو کیا نصیحت ملی،چھکے کے چرچے،ویسٹ انڈیز پھر آسٹریلیا،بھارت کی شکست کا دعویٰ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *