ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر
| | | | |

ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ میلان نے محمد رضوان کو گیند ماردی،وکٹ کیپر میچ سے باہر۔کرکٹ فینز اس وقت حیران ہوگئے،جب انگلینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری 5 ویں ٹی 20 میچ میں محمد رضوان وکٹ کیپنگ کرنے نہیں آئے،سب نے یہ سمجھا کہ پوری ٹیم کے لئے قریب 20 اوورز کھیلنے والے محمد…