پاکستان اور بھارت چیمپئنزمیں آج بڑی جنگ،بڑے ستارے،ٹائمنگ،میچ کہاں اور کیسے دیکھ سکتے
برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت چیمپئنزمیں آج بڑی جنگ،بڑے ستارے،ٹائمنگ،میچ کہاں اور کیسے دیکھ سکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ آج 6 جولائی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور ٹی 20 مقابلہ انگلینڈ میں ہورہا ہے اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی انگلینڈ میں موجود…