پاکستان اور انگلینڈ 24 گھنٹوں میں دوبارہ مقابل،تیسرا ٹی 20 آج،ٹاس،میچ کی پیش گوئی
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ 24 گھنٹوں میں دوبارہ مقابل،تیسرا ٹی 20 آج،ٹاس،میچ کی پیش گوئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 24 گھنٹوں کےا ندر دوسرا ٹی 20،مجموعی طور پر تیسرا۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پھر مدمقابل ہونگی۔7 میچزکی سیریز کا تیسرا مقابلہ آج جمعہ 23 ستمبر کو ہوگا۔،مہمان ٹیم کی تھکاوٹ ضرور باقی ہوگی،اس…