درد سے کراہتے رحمان اللہ گرباز کو دیکھے بغیر شاہین پویلین روانہ،ناراضگی واضح
کولمبو،کرک اگین رپورٹ درد سے کراہتے رحمان اللہ گرباز کو دیکھے بغیر شاہین پویلین روانہ،ناراضگی واضح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں انٹرنیشنل میڈیا نے اسے بخوبی ہائی لائٹ کیا ہے۔افغانستان اور پاکستان کے درمیان تیسرے ون ڈے کے دوران شاہین شاہ آفریدی زخمی رحم اللہ گرباز پر ایک نظر ڈالے بغیر ہی پویلین چلے گئے۔شاہین…