قومی ٹی 20 کپ پھیکا،سلیکٹرزسےکرکٹرزمایوس،کچھ ناراض،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے براہ راست
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز،آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈز کے اعلان کے بعد ملتان میں لگے قومی کرکٹرز میلے میں شریک تمام کھلاڑیوں کے چہرے مرجھائے ہیں۔جمعرات کو ٹیموں کے اسکواڈز فائنل ہوئے،جمعہ کے پہلے میچ میں شعیب ملک جس…