| | | | | | |

سہیل خان آپے سے باہر،سائفرٹ کو بال دے ماری،پھر نقصان

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

ٹم سائفرٹ کو مارنے یا آئوٹ کرنے کی کوشش میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سہیل خان نے لچ تل دیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کے ٹم سائفرٹ نے سہیل خان کو اوپر تلے بائونڈری لگائیں تو پیسر آپے سے باہر ہوگئے ۔اوور کی آخری بال سائفرٹ نے روک دی جو سہیل خان کے پاس آئی ۔انہوں نے بال پکڑ کر جوابی تھرو کیا جو سائفرٹ کو لگتے بچا لیکن بال وکٹ کیپر سے دور ہوتی فاضل رنز کے چوکے میں بدل گئی۔

بعد میں پیسر سہیل خان سر پکڑے کریز پر بیٹھ گئے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *