ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے آئی سی سی کا لارڈ پیار،مدد،آسٹریلیا سے سنگین الزامات
سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے آئی سی سی کا لارڈ پیار،مدد،آسٹریلیا سے سنگین الزامات آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 صرف بھارت کیلئے،آسٹریلیا سے بڑا الزام لگ گیا۔اگر آئی سی سی رولز کو بھی دیکھا جاتا تو آج ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی…