انٹرنیشنل | پاکستان | تازہ ترین | نیشنل | نیوزی لینڈ
شاداب خان کے لئے ہوائی جہاز ہی میں تقریب،کس کس کی شرکت
کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے ساتھی کھلاڑی شاداب خان کی سالگرہ جہاز میں منالی۔یہ بھی خوب رہا۔اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور سے نکلنے والی کرکٹ ٹیم منگل کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچی تھی۔آج اتفاق سے شاداب خان کی سالگرہ کا دن تھا۔ پی سی بی کے…