نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن سیریز،اتوار کو کون مقابل،میچ ٹائم
کرئسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ میں اتوار 9ا کتوبر کو بھی ایک میچ کھیلا جارہا ہے۔اتفاق سے یہ تیسرا میچ ہوگا لیکن اس میں دوسرا اتفاق یہ ہوگا کہ ہاری ہوئی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیموں کو زخم پاکستانی ٹیم نے لگایا ہے۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ اتوار کو…