ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ سی کی چھوٹی ٹیمیں یوگنڈا اور پاپانیو گنی سکواڈزوریکارڈز
کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ سی کی چھوٹی ٹیمیں یوگنڈا اور پاپانیو گنی سکواڈزوریکارڈز۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ سی کی صورتحال دلچسپ ہوگی،3 بڑی ٹیموں کے ساتھ یہ 2 چھوٹی ٹیمیں ہیں۔نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز اور افغانستان تو پہلے ہی چیلنج ہونگی۔ یوگنڈا سکواڈ برائن مسابا (کپتان)، سائمن سیسازی،…