سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاپر مذاق،پاکستان میں مفادات،پس منظر سمجھیں،دھندا ہے پر گنداہے
کرک اگین اسپیشل ایڈیٹر نوٹ(عمران عثمانی) سلمان بٹ اور ٹرک پر لوڈنگ،بھارتی میڈیاکا مذاق،پاکستان سےمختلف آرا،پس منظر سمجھین،دھندا ہے پر گنداہے۔بھارتی میڈیا میں اس وقت پاکستان کرکٹ کے حوالہ سے 2 گرما گرم منفی ہیڈ لائنز چل رہی ہیں۔پہلی یہ کہ پاکستان کے کھلاڑی اور بابر اعظم،ان کا نام خاص کر لیا…