پاکستان کے 5 کرکٹرز کی انجریز کی تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری
لاہور،پی سی بی رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ کرکٹرز کی انجری اپ ڈیٹ جاری کی ہے جو اس وقت پی سی بی کے میڈیکل پینل کی نگرانی میں ہیں۔ ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہونے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر ارشد اقبال کو قطر کے معروف آرتھوپیڈک اور اسپورٹس میڈیسن ہسپتال ASPETAR…