| | | | | |

وسیم اکرم اور اظہر الدین دوبارہ کرکٹ کھیلنے لگے

دبئی،کرک اگین رپورٹ

وسیم اکرم اور اظہرالدین میدان میں آگئے۔آل رائونڈر وسیم اکرم دونوں شعبوں میں کھیلتے دکھائی دیئے۔اظہر الدین نے اپنی بیٹنگ کے کلر دکھائے۔لیجنڈری کا یہ جوڑ دبئی ہوٹل میں پڑا،یہ لیجنڈری پلیئرز کمنٹیٹرز کی شکل میں یو اے ای  میں موجود ہیں۔

وسیم اکرم اور اظہر الدین نے دونوں سائیڈز پر شاٹس کھیلیں اور اسٹائلش بیٹرز کی طرح اپنا بلا گھمایا۔وسیم اکرم جو سوئنگ کے سلطان ہیں نے مکمل بازو گھما کر بالز نہ کیں۔وہ سیدھا بال کرتے دکھائی دیئے۔

متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 لیگ جاری ہے۔لیجنڈری کھلاڑیوں کے کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *