| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ مشن،پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی روانگی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ کی دبئی روانگی کی تیاری مکمل ہے
ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ صبح 9 بجے مقامی ہوٹل سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگا
قومی اسکواڈ بذریعہ چارٹرڈ طیارہ دوپہر 12:15 بجے لاہور سے دبئی روانہ ہوگا

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ نے جنعرات کو لاہور میں آخری ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا.
تمام کھلاڑیوں نے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں نیٹ سیشن می شرکت کی.اس کے بعد واپسی کی.
تین گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس تھی.
قومی اسکواڈ دبئی پہنچنے پر ایک روز کا قرنطینہ کرے گا.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *