| | | | | | | | |

پہلی بار،بابر اعظم کو ٹاپ فائیو میں شامل کرنا پڑگیا

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ

پہلی بار،بابر اعظم کو ٹاپ فائیو میں شامل کرنا پڑگیاکرکٹ کی تازہ ترین خبر میں یہ بھی ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل،آئی سی سی ورلڈکپ منتظمین اور بھارتی براڈ کاسٹرز بابر اعظم کا راستہ نہ روک سکے۔اب سے قبل ہمیشہ نظر انداز کئے جانے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم آئی سی سی ورلڈکپ 23 کیلئے فیب 5 میں شامل کرلئے گئے ہیں۔پہلی بار،بابر اعظم ، ٹاپ فائیو میں شامل

ایشیا کپ فائنل کے بعد بڑا سپر شو،شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سیٹ 

ورلڈکپ 23 کیلئے بابر اعظم کے ساتھ بھارت کے ویرات کوہلی شامل ہیں۔ایشیا کرکٹ  ممالک سے یہ 2 ہی پلیئرز شامل کئے گئے ہیں۔ان کے ساتھ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن،آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ اور انگلینڈ کے جوئے روٹ شامل ہیں۔پہلی بار،بابر اعظم ، ٹاپ فائیو میں شامل

یوں دنیا کے ان 5 ٹاپ بیٹرز میں بڑی جنگ ہوگی کہ کون زیادہ اسکور کرے گا۔اس سے قبل جب بھی آئی سی سی یا اس کے ایونٹ کے براد کاسٹرزیا وہاں کے کرتا دھرتا ٹاپ 5 بیٹرز کی لسٹ جاری کرتے تھے تو بابر اعظم کا نام نہیں ہوتا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *