ایشیا کپ،بھارت نے شاہین آفریدی کاتوڑ تلاش کرلیا،کام شروع
| | | | | | | |

ایشیا کپ،بھارت نے شاہین آفریدی کاتوڑ تلاش کرلیا،کام شروع

ممبئی،نئی دہلی،دبئی :کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالہ سے بھارتی کیمپ میں نئی تیاری شروع کردی گئی ہے ۔پاکستانی پیسرز کے خلاف کھیلنے کی نئی حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔اس حوالہ سے اسکواڈ میں شامل تمام پاکستانی بائولرز کی تازہ ترین ویڈیوز اکٹھی کی جارہی ہیں اور بھارتی گیند بازوں کو…

آئی پی ایل کے بعد آئی ٹی ایل،سٹیج تیار
| | |

آئی پی ایل کے بعد آئی ٹی ایل،سٹیج تیار

  دبئی (خصوصی رپورٹ) آئی پی ایل کے بعد اب آئی ٹی ایل کی شروعات،سٹیج تیار ہوگیا۔وسل بجنے کی تاریخ بھی آگئی ہے۔ امارات کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ آئی ایل ٹی 20 لیگ کی افتتاحی لیگ 6 جنوری سے 12 فروری 2023 تک منعقد ہوگی۔ نئی لیگ کو ” بین الاقوامی لیگ…

شاہد آفریدی  لالا دربار میں
| | | |

شاہد آفریدی لالا دربار میں

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter image شاہد آفریدی خود لالا دربار پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اپنی فیملی کے ہمراہ ایک خاص ریسٹورینٹ میں پہنچ گئے۔ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ لالا دربار ریستورینٹ کی چیبن شاہد آفریدی سے متعلق ہی ہے۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد…

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے
| | | | |

عمران خان ٹیم کے ایک رکن آئی سی سی کے جنرل منیجر بن گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ PCB File photo عمران خان ٹیم کے اہم رکن وسیم خان ٓآئی سی سی پہنچ گئے۔انہوں نے اس کا چارج سنبھال لیا ہے۔وسیم خان آئی سی سی جنرل منیجر بن گئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی سی سی نے جمعہ کو کیا ہے۔ دبئی سے جاری اعلامیہ کے مطابق  جیف الارڈک کی…

یو اے ای ٹی 20 لیگ کو چار چاند لگ گئے،اہم ملاقات
| | | | |

یو اے ای ٹی 20 لیگ کو چار چاند لگ گئے،اہم ملاقات

دبئی،میڈیا ریلیز یو اے ای ٹی 20 لیگ کو چار چاند لگ گئے،اہم ملاقات۔ ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین اورم گلیزر اور جی ایم آر گروپ کے چیئرمین کرن کمار گراندھی سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ و  T20  یو اے ای T20 لیگ کےچیئرمین ا امارات…

دبئی سے عمران خان کے لئے کون سا ایوارڈ فائنل
| | | |

دبئی سے عمران خان کے لئے کون سا ایوارڈ فائنل

  دبئی۔کرک اگین پاکستان کے لیجنڈری سابق کپتان عمران خان نے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنالٹی ایوارڈ جیت لیا ہے، قطر اولمپک کمیٹی کے صدر شیخ جوان بن حمد الثانی کو عرب اسپورٹس پرسنالٹی کا اعزاز دیا گیا، اتوار کو دبئی میں محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس ایوارڈ کے 11ویں ایڈیشن کی ایکسپو 2020 میں تقریب…

انڈر 19 ایشیا کپ بھارت جیت گیا،فائنل میں سری لنکا کو شکست
| | |

انڈر 19 ایشیا کپ بھارت جیت گیا،فائنل میں سری لنکا کو شکست

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت ایک بار پھر انڈر 19 ایشین چیمپئن بن گیا،اس نے تاریخ کے 9 ویں ایونٹ میں سے 8 ویں بار چیمئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے یکطرفہ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انڈر 19 ایشیا کپ…

دبئی محمد عامر کا پیار،ایک اور پیار بھی ساتھ
| | | |

دبئی محمد عامر کا پیار،ایک اور پیار بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter پیسر محمد عامر ریٹائر ہیں،یا پھر ڈراپ ہیں،قومی ریڈار پر ہیں یا نہیں ہیں،کرکٹ فینز کے دلوں میں رہتے ہیں،ہر اہم موقع پر ٹویٹ بھی کرتے ہیں،چٹکلے بھی چھوڑتے ہیں،طنزیہ جملوں کا خندہ پیشانی سے جواب بھی دیتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ انٹر نیشنل سطح پر قومی نمائندگی نہ…

شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت
| | | | |

شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت

لاہور،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان سے پردیسیوں کی طرح رخصت۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ اور بچے کے ہمراہ پاکستان سے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔گزشتہ کئی روز سے کراچی اور لاہور میں اپنے مخصوص پراجیکٹس کی تکمیل کے سلسلہ میں مصروف رہنے والے جوڑے نے اپنی…

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل آج،کیویز اور کینگروز کا ناک آئوٹ ریکارڈز عجب،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل آج،کیویز اور کینگروز کا ناک آئوٹ ریکارڈز عجب،ٹاس اور میچ کی پیش گوئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا نیا چیمپئن،اتوار 14 نومبر 2021 کا وقت آن پہنچا،دنیا آج ایک نئے ملک کو تیز ترین کرکٹ فارمیٹ کو سردار بنتے دیکھےگی۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج دبئی میں رات 7 بجے آمنے سامنے ہونگے۔آسٹریلیا پاکستان اور نیوزی لینڈ انگلینڈ کو شکست…

شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں بابر اعظم کی اپنے کھلاڑیوں کو دھمکی،کوچز کیا بولے
| | | | | | | |

شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں بابر اعظم کی اپنے کھلاڑیوں کو دھمکی،کوچز کیا بولے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کی شکست پر ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو سخت الفاظ میں دھمکی دے لیکن یہ دھمکی کس معنی میں ہے،اس کے لئے اس سٹوری کا پڑھنا بہت ضروری ہے،ساتھ میں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق،بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن اور بائولنگ کوچ ویرنن فلینڈر…

پاکستان ٹاس ہار گیا،آسٹریلیا کی پہلے بائولنگ،کرک  اگین کی پیش گوئی سچ
| | | | | | |

پاکستان ٹاس ہار گیا،آسٹریلیا کی پہلے بائولنگ،کرک اگین کی پیش گوئی سچ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل کی وسل بج گئی. ٹاس ہوگیا. دھڑکنیں تیز ہونا شروع.پہلی بار پورا ملک رک گیا ہے. قوم کی دھڑکنیں پاکستان کرکٹ سے جڑی ہیں. ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے پاک بھارت میچ سے زیادہ دبائو محسوس کیا گیا…