بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر میتھیوہیڈن کابڑا بیان آگیا
| | | | | |

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر میتھیوہیڈن کابڑا بیان آگیا

کولکتہ،احمد آباد:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر میتھیوہیڈن کابڑا بیان آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور پاکستان کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ…

کرکٹ سائفر لیک،کرکٹرز کی پی ڈی ایم عیاں،بڑی سازش سے پردہ سرکنے لگا
| | | | | |

کرکٹ سائفر لیک،کرکٹرز کی پی ڈی ایم عیاں،بڑی سازش سے پردہ سرکنے لگا

  کرک اگین رپورٹ کرکٹ سائفر لیک ہونے لگے۔پاکستان کرکٹ کی پی ڈی ایم کا کردار بھی کلیئر ہونے لگا ہے۔یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ بابر اعظم کی برطرفی کا پلان پرانا تھا،اس کے لئے ماحول سیٹ کیا گیا اور کپتان رجیم آپریشن مکمل ہوا۔ بابر اعظم کا استعفیٰ نہیں برطرفی،کارکردگی نہیں،12 ماہ کی…

کرکٹ کمیٹی چھوڑنے والے حفیظ اب ڈائریکٹر بنتے ہی پرجوش
| | | |

کرکٹ کمیٹی چھوڑنے والے حفیظ اب ڈائریکٹر بنتے ہی پرجوش

      لاہور16 نومبر، 2023,پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے انہیں بدھ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹیم ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ محمد حفیظ اس سے قبل ذکا اشرف کے…

راتوں کے بند کمروں کے فیصلے آگئے ،شان مسعود اور شاہین کپتان ،اعلامیہ میں مدت کا بھی ذکر
| | | | | | | |

راتوں کے بند کمروں کے فیصلے آگئے ،شان مسعود اور شاہین کپتان ،اعلامیہ میں مدت کا بھی ذکر

      لاہور 15 نومبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین راتوں کے بند کمروں کے فیصلے آگئے ،شان مسعود اور شاہین کپتان ،اعلامیہ میں مدت کا بھی ذکر   پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایسے ہی فیصلے ہوتے ہیں۔گزشتہ رات کی لیک خبریں درست۔کرک اگین نے بھی رپورٹ کیا تھا کہ شان مسعود…

بابر اعظم عدالتی چارہ جوئی کی طرف،کپتانی اور کوچز کی بریکنگ نیوز
| | | |

بابر اعظم عدالتی چارہ جوئی کی طرف،کپتانی اور کوچز کی بریکنگ نیوز

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نجی ٹی وی چینل اور اس کے ایک رپورٹر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی مشاورت شروع کردی ہے۔ بابر اعظم کا وٹس ایپ میسج لیک کیا گیا تھا۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی بابر…

قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم پر استعفے کا دبائو،مکی آرتھر رپورٹ کپتان کے حق میں آگئی
| | | |

قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم پر استعفے کا دبائو،مکی آرتھر رپورٹ کپتان کے حق میں آگئی

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم میں بابر اعظم پر استعفے کا دبائو،مکی آرتھر رپورٹ کپتان کے حق میں آگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت موجودہ کپتان بابر اعظم پر استعفے کا دبائو ڈال رہا ہے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم پوچھ رہے ہیں کہ کس لئے۔محض ناکامی پر یا کوئی جرم ہوا ہے…

رپورٹ اور ملاقات سے قبل بابر اعظم برطرف،2 نئے کپتان مقرر
| | | | | | | |

رپورٹ اور ملاقات سے قبل بابر اعظم برطرف،2 نئے کپتان مقرر

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ کپتان کا تختہ سمن جاری کرتے ہی کردیا گیا،بابراعظم کی آج پیشہ کا انتظار تک نہ کیا گیا ہے۔ان سے پہلے ہی ٹیسٹ اور محدود اوورز کپتان فائنل کرلئے گئے۔ نجی چینل کے سینئر صحافی نے رپورٹ کیا ہے کہ بابر اعظم اب پاکستان کے کپتان…

پی ایس ایل 9،عام انتخابات کے سبب پی سی بی کا نیا فیصلہ
| | | | |

پی ایس ایل 9،عام انتخابات کے سبب پی سی بی کا نیا فیصلہ

      لاہور 14 نومبر، 2023،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس منگل کے روز پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اس اجلاس میں ایچ بی ایل پی سی ایل کی تمام…

چیئرمین پی سی بی کی پھرتیاں،سلیکشن کمیٹی فارغ،ملاقاتیں،بھارتی دورہ
| | | | | |

چیئرمین پی سی بی کی پھرتیاں،سلیکشن کمیٹی فارغ،ملاقاتیں،بھارتی دورہ

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کی پھرتیاں ،چیئرمین کی ملاقاتیں شروع۔یونس وغیرہ سے بات۔سلیکٹر کی تقرری،جلد بازی کی وجہ بھارت یاتری۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی فارغ کردی ہے۔چیف سلیکٹ اور کمیٹی کا انتخاب اگلے چند گھنٹوں میں ہوگا۔ یہ نئی کمیٹی دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹیم کا انتخاب…

ورلڈکپ آپریشن ڈرامہ،بابر اعظم کے مخالفین آج قذافی اسٹیڈیم جمع،کپتان کیا کرنے والے
| | | | | | | |

ورلڈکپ آپریشن ڈرامہ،بابر اعظم کے مخالفین آج قذافی اسٹیڈیم جمع،کپتان کیا کرنے والے

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ آپریشن ڈرامہ،بابر اعظم کے مخالفین آج قذافی اسٹیڈیم جمع،کپتان کیا کرنے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بئ ) نے متعدد فیصلے کرلیئے،اپنے منصوبے کے ہم خیال سابق کرکٹرز کو آج ہی قذافی اسٹیڈیم میں بلالیا ہے اور ان کی آڑ میں اہم فیصلے…

لاہور ایئرپورٹ ،بابر اعظم پہنچ گئے ،فینز کے زندہ آباد کے نعرے
| | | | | | | |

لاہور ایئرپورٹ ،بابر اعظم پہنچ گئے ،فینز کے زندہ آباد کے نعرے

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ورلڈ کپ ناکامی کے سفر کے باجود لاہور ایئرپورٹ پر اچھا استقبال ۔عوام اپنے کپتان کو دیکھ کر کھل اٹھے ۔ بابر اعظم کو دیکھ کر پاکستان ذندہ آباد کے نعرے لگاتے ۔بابر اعظم کے لئے بھی نعرے بازی کی…

بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے
| | | | |

بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت کا ایک آدمی سری لنکا کرکٹ کو تباہ کررہا ہے،رانا ٹنگا نے نام بتادیا،پاستان بھی غور کرے۔سری لنکا کے لئے 1996کا ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان ارجنا راناٹنگا نے الزام لگایا ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ سری لنکن کرکٹ…