ذکا اشرف کا بلنڈر یا سیاست،بابرا عظم کی بجائے فخرزمان کو کال،پرانی خبروں کی پھر سے تصدیق
| | | | | | | | |

ذکا اشرف کا بلنڈر یا سیاست،بابرا عظم کی بجائے فخرزمان کو کال،پرانی خبروں کی پھر سے تصدیق

لاہور،بنگلورو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کمیٹی ذکا اشرف  نے ایک اور عجب کام کردیا ہے۔کپتان بابراعظم کی بجائے فخرزمان کو فون کردیا۔دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار اننگ کھیلنے اور پاکستان کی جیت پر انہوں نے براہ راست فخرزمان…

ذکا اشرف سے ملاقات ،شاہد آفریدی پی سی بی کیلئے کیا بن رہے
| | |

ذکا اشرف سے ملاقات ،شاہد آفریدی پی سی بی کیلئے کیا بن رہے

    لاہور، 3 نومبر، 2023:،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران،  ذکاء اشرف نے شاہد آفریدی کی کھیل کے لیے لگن اور تعاون کو سراہا۔ انہوں نے کہا ہے کہہم…

وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر داخلہ کے گھر بچہ سے دلچسپ شرط
| | |

وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر داخلہ کے گھر بچہ سے دلچسپ شرط

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو اصل درخواست کیا کی،نگران وزیر داخلہ کے گھر بچہ سے دلچسپ شرط۔شاہد آفریدی کی اسلام آباد میں دوسری اہم ملاقات۔وزیر اعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ سے ملنےکے بعد وہ نگران وزیر داخلہ کےگھر پہنچ گئے،وہاں انہوں نے ان کے بیٹے کے ساتھ کیچ پریکٹس کی۔ساتھ یہ…

ذکا اشرف خطرے میں،شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات
| | |

ذکا اشرف خطرے میں،شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی منیجمنٹ کمیٹی کے حوالے سے مدت 4 نومبر کو ختم ہورہی ہے۔اس سے چند گھنٹے قبل نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ کی شاہد آفریدی سے اہم ملاقات سامنے آئی ہے۔ ‏ادھر سینئر صحافی قادر خواجہ نے ایکس پر بتایا…

بنگلہ دیش آئوٹ،بابر اعظم کی بے عزتی کی جارہی، عمل ناپسندیدہ،مائیکل وان کا چارج
| | | | | | | |

بنگلہ دیش آئوٹ،بابر اعظم کی بے عزتی کی جارہی، عمل ناپسندیدہ،مائیکل وان کا چارج

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی بے عزتی کی جارہی ہے،یہ عمل ناپسندیدہ،مائیکل وان کا پی سی بی پر چارج۔پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کپتان بابر اعظم کی تحقیر مں مصروف ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق انگلش کپتان مائیکل وان  نے کیا ہے۔انہوں نے بابرا عظم پر ہونے والی تنقید کو پی سی بی کی سیاست…

انضمام الحق کا دوبارہ چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کا اعلان
| | | | |

انضمام الحق کا دوبارہ چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کا اعلان

    لاہور ،پی سی بی میڈیا ریلیز انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور رواں ماہ کے شروع میں انہیں…

ورلڈکپ اسکواڈ متنازعہ بنادیا گیا،پی سی بی کا اہم فیصلہ
| | | | |

ورلڈکپ اسکواڈ متنازعہ بنادیا گیا،پی سی بی کا اہم فیصلہ

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نےٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کی ہے۔ کمیٹی اپنی رپورٹ اور سفارشات پی سی بی کی انتظامیہ کو جلد پیش کرے گی۔ چیف سلیکٹر انضمام…

نیا ٹوئسٹ،بابراعظم سے زبردستی میسج کروایا گیا،افغان فیلڈر نے اپنے وکٹ کیپر کو زخمی کردیا
| | | | | | |

نیا ٹوئسٹ،بابراعظم سے زبردستی میسج کروایا گیا،افغان فیلڈر نے اپنے وکٹ کیپر کو زخمی کردیا

    پونے،کولکتہ،کراچی،کرک اگین رپورٹ نیا ٹوئسٹ۔بابر اعظم سے زبردستی وٹس ایپ میسج کروائے جانے کا انکشاف۔ادھر آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کے فیلڈر نے تھرو کرکے اپنے ہی وکٹ کیپر کی انگلی زخمی کردی۔کیپر میدان بدر۔ ناقابل یقین کرکٹ واقعات پیش آرہے ہیں۔پونے میں افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ…

بابر اعظم کی جان چھوڑدیں،وقار یونس کا شدید ردعمل
| | | | | |

بابر اعظم کی جان چھوڑدیں،وقار یونس کا شدید ردعمل

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولرز اور سابق کپتان وکمنٹیٹر وقار یونس نے شدید رد عمل دیا ہے اور کہا ہے کہ بابر اعظم کو اکیلا چھوڑدیں۔اس کی جان چھوڑدیں۔وہ پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔انہوں نے یہ رد عمل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کےاوپر دیا ہے،جس میں بابرا عظم…

بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ چیئرمین کے کہنے پر لیک کی،ہم  سے غلطی ہوئی،میزبان شو
| | | | | | |

بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ چیئرمین کے کہنے پر لیک کی،ہم سے غلطی ہوئی،میزبان شو

کراچی،کولکتہ :کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی پرائیویٹ میسجنگ چیئرمین کے کہنے پر لیک کی،ہم سے غلطی ہوئی،میزبان شو۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم شدید دبائو میں آگئے ہیں۔عدم تحفظ کا احساس مزید غالب ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی جانب سے کھلے عام ان کی پرائیویٹ گفگتو کا سکرین شاٹ…

کرکٹ بورڈورلڈکپ میں پاکستان کی ناکامی چاہتا،سازش،مداخلت جاری،بھارت سے سنیئر کھلاڑی کا خطرناک انکشاف
| | | | | | |

کرکٹ بورڈورلڈکپ میں پاکستان کی ناکامی چاہتا،سازش،مداخلت جاری،بھارت سے سنیئر کھلاڑی کا خطرناک انکشاف

کرک اگین رپورٹ کرکٹ بورڈورلڈکپ میں پاکستان کی ناکامی چاہتا،سازش،مداخلت جاری،بھارت سے سنیئر کھلاڑی کا خطرناک انکشاف۔تو کرک اگین نے 4 روز سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ میں خراب کارکردگی کے پیچھے کرکٹ بورڈ کی مداخلت اور سیاست ہے۔بابرا عظم کی ناکامی کو قریب کنفرم کرنے کیلئے یہ سارا…

پی سی بی مذاق بن گیا،بابر اعظم کی دشمنی میں سازشوں کی گونج،کھلاڑی ناخوش،مکی آرتھر کی جوابی دھمکی
| | | | | | | |

پی سی بی مذاق بن گیا،بابر اعظم کی دشمنی میں سازشوں کی گونج،کھلاڑی ناخوش،مکی آرتھر کی جوابی دھمکی

کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ پی سی بی کا مذاق اڑانے لگی،بابر اعظم کی دشمنی میں سازشوں کی گونج،مکی آرتھر کی جوابی دھمکی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی۔ورلڈکپ میں ٹیم کی اجتماعی و انفرادی پرفارمنسز متاثر ۔مخالف ملک بھارت کے کرکٹ پنڈت تک یہ ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ پاکستان جیسی ٹیم ورلڈکپ کے4…