نیشنل ٹی 20کپ،دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز
| |

نیشنل ٹی 20کپ،دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز

راولپنڈی،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ میں دفاعی چیمپئن کا دھماکے دار آغاز،دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھارویں ایڈیشن کا کامیاب آغاز کیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے شکست دے دی ہے۔188 رنز کے…

انگلینڈ ڈبل کرائون کا امیدوار،ورلڈ ٹی 20 میچز کا پروگرام
| | | | |

انگلینڈ ڈبل کرائون کا امیدوار،ورلڈ ٹی 20 میچز کا پروگرام

  کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ایک بار ورلڈ ٹی 20 کپ جیت چکی ہے۔اتفاق سے یہ اس کا تاریخ کا پہلا آئی سی سی ایونٹ بھی تھا۔پھر 2019میں اس نے ورلڈ کپ بھی پہلی بار جیت لیا۔انگلش ٹیم کے لئے کوالٹی کی بات یہ ہے کہ وہ اس وقت ورلڈ چیمپئن ہے۔محدود اوورز…

شاداب خان کی ٹیم قومی ٹی 20 کپ کا پہلا میچ جیت گئی
| |

شاداب خان کی ٹیم قومی ٹی 20 کپ کا پہلا میچ جیت گئی

    راولپنڈی، 23 ستمبر 2021ء.پی سی بی پ ر شاداب خان کی زیرقیادت ناردرن نے نیشنل ٹی ٹونٹی کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ناردرن نے 140 رنز کا…

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت جاری،بہت کچھ آئوٹ
| | |

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت جاری،بہت کچھ آئوٹ

      آئی سی سی نے ورلڈ ٹی 20 کا آفیشل گیت ریلیز کردیا۔میگا ایونٹ کے آفیشل گیت میں تمام 16 ممالک کے رنگ نمایاں نہیں کئے گئے اور ٹائٹل پر بھی پاکستان سمیت کئی ممالک جگہ نہیں بناسکے ہیں۔بھارتی رنگ غالب ہیں۔بھارت کی ٹیم ایونٹ کی دفاعی نہیں ہے بلکہ ویسٹ انڈیز ہے…

آسٹریلین کرکٹر بهی پاکستان کے حق میں بول پڑے،منافقت بند کرنے کا مشورہ
| | |

آسٹریلین کرکٹر بهی پاکستان کے حق میں بول پڑے،منافقت بند کرنے کا مشورہ

برسبین. خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ کے لئے آسٹریلیا سے آواز اٹھ گئی ہے. آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے رکن نے ڈبل سٹنڈرز کا بڑا طعنہ بھی دے مارا اور کہا ہے کہ گزشتہ ہفتہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ جو کیا گیا وہ بھیانک ہے. گلوبل کرکٹ لے لئے بہت بڑا نقصان ہے. انگلینڈ اور نیوزی لینڈ…

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے ہنگامی رابطہ، دورے کے حوالہ سے حتمی جواب طلب
| | | |

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز سے ہنگامی رابطہ، دورے کے حوالہ سے حتمی جواب طلب

  انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی جانب سے دهچکا ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ کرلیا ہے اور اسے کہا ہے کہ وہ جواب دے کہ اس نے دسمبر میں پاکستان آنا ہے یا نہیں.ویسٹ انڈیزبورڈنے  تصدیق کی ہے کہ پی سی بی نے ان سے وضاحت مانگی ہے…

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی
| | | |

سازشی ٹولہ بے نقاب،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیفس کی چھٹی پکی

کرک اگین رپورٹ ایسا لگتا ہے کہ طوفان آنے والا ہے،ایسا طوفان کہ اس میں انگلینڈ جم سکے گا اور نہ نیوزی لیند۔سچ کڑوا ہوگا اور سچ کا بول بالا ہوگا جو انگلیند اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز حکام کو خس وخاشاک کی طرح بہاکر لے جائے گا۔پھر ان خفیہ ہاتھوں کا بھی علم ہوجائے…

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی
| | | |

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کس نے ختم کیا،پلیئرز لاعلم،حکومت کے ہاتھ کھڑے،کہانی الجھ گئی

  کرک اگین کی خصوصی رپورٹ ایک اور کہانی چل پڑی ہے۔انگلینڈ میں کرکٹ پلیئرزکی نمائندہ تنظیم پروفیشنل کرکٹرز ایسو سی ایشن نے بھی دورہ پاکستان کے حوالہ سے لاعلمی کا اعلان کرکے دھماکا کردیا ہے۔اب ذرا کہانی سمجھئے۔انگلینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کیا جو کہ اگلے ماہ کا تھا۔2 ٹی 20 میچزکے لئے انگلینڈ…

نیوزی لینڈ ڈرامہ کا سراغ لگالیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر کی بھی پاکستان کو کلین چٹ
| | | |

نیوزی لینڈ ڈرامہ کا سراغ لگالیا گیا،برطانوی ہائی کمشنر کی بھی پاکستان کو کلین چٹ

کرک اگین رپورٹ پاکستانی حکومت نے نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کا اصل سراغ لگالیا،کہانی کہاں ڈیزائن کی گئی۔فلم کدھر سے آپریٹ ہوئی اور کیویزنے کیوں ایسا کیا۔پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے اصل کہانی کا پتا لگالیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کل بدھ کو پریس کانفرنس…

قومی ٹی 20 کپ،تاریخی جائزہ
| |

قومی ٹی 20 کپ،تاریخی جائزہ

لاہور. پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کا اٹھارواں ایڈیشن 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہورہا ہے۔ ایونٹ کا دوسرا مرحلہ لاہورمیں ہوگا، جہاں فائنل 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔سال 2005 سے جاری ٹورنامنٹ کا یہ ایڈیشن قومی کھلاڑیوں کو آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی…

بھارت ویسٹ انڈیز سیریز سے انگلینڈ کا شیڈول دورہ متاثر،بل تک نہ آئے
| |

بھارت ویسٹ انڈیز سیریز سے انگلینڈ کا شیڈول دورہ متاثر،بل تک نہ آئے

    خصوصی رپورٹ ایک جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ یہ کہہ رہا ہے کہ کھلاڑیوں کی تھکاوٹ اور ذہنی آرام کو دیکھتے ہوئے پاکستان کا دورہ ممکن نہیں ہے،اس لئے اگلے ماہ ان کی ٹیم پاکستان کا سفر نہیں کرے گی اور دوسری جانب اس کے ساتھ ایک اور واردات ہوگئی ہے،اسے نہ صرف اپنے…

نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں دھماکے کی دھمکی نظر انداز،سوشل میڈیا صارفین حیران
|

نیوزی لینڈ خواتین ٹیم کو انگلینڈ میں دھماکے کی دھمکی نظر انداز،سوشل میڈیا صارفین حیران

    لندن۔خصوصی رپورٹ   یہ بات تو پوچھی جائے گی کہ دھمکی آمیز ای میل کیوں اہم نہیں ۔نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو دی جانے والی بم دھماکہ کی ای میل کوئی معمولی بات نہیں تھی۔یہاں تو سکیورٹی الرٹ کی تفصیلات بھی نکل آئی ہیں۔سوال ہوگا کہ اس لئے نکلیں کہ ان میں…