مچل سٹارک کی ہیٹ ٹرک رائیگاں،نیدرلینڈ کا آسٹریلیا کو ٹف ٹائم،بارش سے کھیل بے نتیجہ ختم
تراونت پورم،کرک اگین رپورٹ مچل سٹارک کی ہیٹ ٹرک رائیگاں،نیدرلینڈ کا آسٹریلیا کو ٹف ٹائم،بارش سے کھیل بے نتیجہ ختم،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچ میں مچل سٹارک کی ہیٹ ٹرک ۔کوششوں کے باوجود میچ مکمل نہیں ہوسکا۔سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور…