عثمان خواجہ کی اہلیہ کا سڈنی میں پھر جشن،دوسری اننگ میں بھی سنچری
| | | | |

عثمان خواجہ کی اہلیہ کا سڈنی میں پھر جشن،دوسری اننگ میں بھی سنچری

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter یہ بھی ہونا تھا۔انگلینڈ جکے لئے عثمان خواجہ درد سر بن گئے،انہوں نے ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کی شکست کی بنیاد رکھ دی ہے،اب کوئی خوش قسمتی ہی بچاپائے گی۔ڈرا میچ بھی کسی انہونی سے کم نہیں ہوگا۔مسلسل دوسری ٹیسٹ سنچری نے انگلینڈ کی ساری امیدوں پر پانی پھیر…

مزید پاکستانی کرکٹرز کے معاہدے،زمبابوے ٹیم کا اعلان،اہم خبریں
| | | | | | | |

مزید پاکستانی کرکٹرز کے معاہدے،زمبابوے ٹیم کا اعلان،اہم خبریں

کرک اگین رپورٹ دنیائے کرکٹ کورونا کی وجہ سے خوفزدہ تو ہے لیکن کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے وضع کردہ نئی مثال کو سامنے رکھتے ہوئے اب ہر حالات میں اپنے شیڈول کو آگے بڑھارہی ہے،اس حوالہ سے اپنے پروگرام فائنل کئے جارہے ہیں۔اسی کی ایک مثال اور آئی ہے۔زمبابوے نے دورہ سری لنکا کے…

پی ایس ایل 7 میں 6 ممالک کے نئے پلیئرز دستیاب،نام آگئے
| | | | | | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں 6 ممالک کے نئے پلیئرز دستیاب،نام آگئے

کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے ہفتہ کو کون کون سے پلیئرز دستیاب ہونگے۔یہ اہم سوال ہے۔کرک اگین نے 3 روز قبل خبر دی تھی کہ جنوبی افریقا کے پلیئرز بھی ریس میں ہیں،اس  کے بعد مزید ممالک کے پلیئرز کی نیوز بھی 2 روز قبل دی تھی،اس کی تصدیق ہوتی دکھائی…

پی ایس ایل 7سپلیمنٹری ڈرافٹ،کون باہر،کون جز وقتی دستیاب،مکمل لسٹ
| | | | | |

پی ایس ایل 7سپلیمنٹری ڈرافٹ،کون باہر،کون جز وقتی دستیاب،مکمل لسٹ

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کے لئے نئے پلیئرز کون سے ہونگے،اس کی تفصیلات الگ سے دی گئی ہے،یہاں سے بھی کلک کرکے جاسکتے ہیں۔ پی ایس ایل 7 میں 6 ممالک کے نئے پلیئرز دستیاب،نام آگئے پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے ایک اور ڈرافٹنگ تقریب ہفتہ کی شام ایک ورچوئل کانفرنس…

سلیم ملک نے رات کو کمرے میں بلایا،لاکھوں ڈالرز کی پیشکش کی،شین وارن کے نئے الزامات
| | | | |

سلیم ملک نے رات کو کمرے میں بلایا،لاکھوں ڈالرز کی پیشکش کی،شین وارن کے نئے الزامات

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کے پرانے گڑھے مردے اکھاڑدیئے،28 سال پرانے دورہ پاکستان کے حوالہ سے میچ فکسنگ کی بات کردی۔سلیم ملک کا نام لگادیا،ساتھ میں بڑی معصومیت سے بتایا ہے کہ مجھے کچھ علم نہیں تھا کہ کیا آفر ہورہی ہے۔ شین وارن…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت
| | | | |

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

لاہور،کراچی ،پی سی بی پریس ریلیز قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت۔ڈیوڈ ہیمپ کا انگلینڈ سے پاکستان روانگی کے لیے لیا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث ڈیوڈ ہیمپ کی کراچی آمد تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ وہ اب آئندہ ہفتے کراچی…

حسن علی کا فیملی کے حوالہ سے خوبصورت جملہ
| | | |

حسن علی کا فیملی کے حوالہ سے خوبصورت جملہ

کرک اگین رپورٹ Twitter Image حسن علی کا فیملی کے حوالہ سے خوبصورت جملہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر حسن علی نے کہا ہے کہ فیملی کے ساتھ زندگی شروع ہوتی ہے،پیار کی کبھی انتہا نہیں ہوتی۔دوسرے الفاظ میں انہوں نے کہا ہے کہ فیملی ایسی جگہ ہے،جہاں زندگی شروع ہوتی ہے اور پیار کا…

عثمان خواجہ کے ذریعہ نقب لگانے کا فیصلہ،آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لئے شامل کرلیا
| | | | | | | |

عثمان خواجہ کے ذریعہ نقب لگانے کا فیصلہ،آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لئے شامل کرلیا

سڈنی،میلبورن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کو پاکستان میں شکار کرنے کے لئے پاکستانی نژاد کرکٹر کو ساتھ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔عثمان خواجہ کو اس دستے کا حصہ بنالیا گیا ہے جس نے اگلے ماہ پاکستان آنا ہے۔ یہ شاید عام طور پر زیادہ حیران کن بات نہ لگے لیکن جن کو تاریخ معلوم…

ایشز ٹیسٹ میں 36 کا آکڑا،53 بالز پر کوئی رن نہ بنا،3 نمبرز لگ گئے،پچ پر پلٹیاں
| | | | |

ایشز ٹیسٹ میں 36 کا آکڑا،53 بالز پر کوئی رن نہ بنا،3 نمبرز لگ گئے،پچ پر پلٹیاں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میں منفی اور حیران کن باتوں کی نئی مثالیں قائم کردیں۔9 اوورز کھیل کر 3 وکٹیں ضرور گنوادیں،ایک اسکور تک نہیں بنایا۔پھر وہ لمحات بھی آئے جب ٹیسٹ کرکٹ میں 70 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے اسکور بنتا دکھائی دیا۔بین…

ٹی 20 انٹرنیشنل،سلو اوور ریٹ قانون میں تبدیلی،فوری سزا ملے گی
| | |

ٹی 20 انٹرنیشنل،سلو اوور ریٹ قانون میں تبدیلی،فوری سزا ملے گی

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں سلو اوور ریٹ کے جرمانے میں مزید سختی کردی ہے،کرکٹ کی گلوبل باڈی نے  اس ماہ سے نئے قوانین کا اطلاق کردیا ہے،اب اننگ کے آخری اوور میں سرکل سے باہر وہ نظارہ ہوگا  جو عام حالات میں ہوتا ہے۔ آئی سی سی…

انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا مکمل شیڈول،طریقہ کار ،دلچسپ تفصیلات
| | | | | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ 2022 کا مکمل شیڈول،طریقہ کار ،دلچسپ تفصیلات

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 14 جنوری 2022 سے ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔16 ممالک کو 4 گروپس میں رکھا گیا ہے۔ہرگروپ کی 2 ٹاپ ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جائیں گی،باقی ٹیمیں پلیٹ سپر لیگ کھیل کر اپنی دنیا آباد کریں گی۔بنگلہ دیشی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔   انڈر 19…

یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ
| | | |

یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ

کرک اگین رپورٹ یار وکی،اتنا شور تو شارجہ کے کرائوڈ کا بھی نہیں تھا،وسیم اکرم کا وقار سے شکوہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سنہرے دور کے 2 فاسٹ بائولرز نے اداکاری شروع کردی ہے،سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے،جس میں  ٹو ڈبلیوز نے مجھے ہوئے اداکاروں کی طرح پرفارم کیا ہے۔ویڈیو میں…