آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ شیڈول،افغانستان کے میچز

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ شیڈول،افغانستان کے میچز

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ2024 کا شیڈول آگیا ہے۔یکم جون سے 29 جون تک کے میچز ہیں۔55 میچز 20 ٹیموں کے مابین ہونگے۔تفصیلی شیڈول کرک اگین شائع کرچکا ہے۔یہاں افغانستان کے میچزکا شیڈول پیش خدمت ہے۔ فغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول آئی سی سی 2024 ٹی20…