آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ شیڈول،افغانستان کے میچز

کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ2024 کا شیڈول آگیا ہے۔یکم جون سے 29 جون تک کے میچز ہیں۔55 میچز 20 ٹیموں کے مابین ہونگے۔تفصیلی شیڈول کرک اگین شائع کرچکا ہے۔یہاں افغانستان کے میچزکا شیڈول پیش خدمت ہے۔

فغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول

آئی سی سی 2024 ٹی20 ورلڈ کپ گروپ بی کے لیے افغانستان کا شیڈول

میچ : 3 جون افغانستان بمقابلہ یوگنڈا، گیانا

میچ : 7 جون نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان، گیانا

میچ : 13 جون  افغانستان بمقابلہ پاپوا نیو گنی، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

میچ : 15 جون ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان، سینٹ۔ لوسیا

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا مکمل شیڈول،ہر تاریخ کے الگ میچز

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *