آئی سی سی کے چیف کی سری لنکا میں اہم ملاقاتیں۔معطلی کے متعلق  اہم فیصلہ
| | |

آئی سی سی کے چیف کی سری لنکا میں اہم ملاقاتیں۔معطلی کے متعلق اہم فیصلہ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کے چیف کی سری لنکا میں اہم ملاقاتیں۔معطلی کے متعلق اہم فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو  جیف ایلارڈائس نے سری لنکا کے نئے وزیر کھیل کے ساتھ ملک کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ملاقات کرلی ہے…