کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج ڈچ اور پروٹیز آمنے سامنے،جنوبی افریقا ورلڈٹی 20 شکست سے خوفزدہ
| | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج ڈچ اور پروٹیز آمنے سامنے،جنوبی افریقا ورلڈٹی 20 شکست سے خوفزدہ

دھرم شالہ ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،آج ڈچ اور پروٹیز آمنے سامنے،جنوبی افریقا ورلڈٹی 20 شکست سے خوفزدہ۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج بھی ایک میچ ہے۔منگل 17 اکتوبر کو خوفزدہ کرنے والی آئوٹ فیلڈ دھرم شالہ میں مقابلہ ہوگا۔یہ میچ ہے ایونٹ کی اب تک کی طاقتور ترین جنوبی افریقا کا…