انڈر 19 ورلڈکپ،عجب ڈرامہ،افغانستان 91پر باہر،کیویزکیلئے یہ بھی  چیلنج،دونوں جانب سے ریکارڈ ایکسٹرارنز،نتیجہ سنسنی خیز
| | | | | |

انڈر 19 ورلڈکپ،عجب ڈرامہ،افغانستان 91پر باہر،کیویزکیلئے یہ بھی چیلنج،دونوں جانب سے ریکارڈ ایکسٹرارنز،نتیجہ سنسنی خیز

ایسٹ لندن،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ،عجب ڈرامہ،افغانستان 91پر باہر،کیویزکیلئے یہ بھی چیلنج،دونوں جانب سے ریکارڈ ایکسٹرارنز،نتیجہ سنسنی خیز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2024 میں  افغانستان اور نیوزی لینڈ انڈر 19 ٹیموں کا میچ نہایت ہی ڈرامائی نکلا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کی ڈرامائی…