آسٹریلیا کی خاتون پاکستان میں امپائر مقرر
| | | | |

آسٹریلیا کی خاتون پاکستان میں امپائر مقرر

      کراچی 4 اپریل، 2024 ،پی سی بی میڈیا ریلیز آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی۔ ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم…