عثمان خواجہ کے جبڑے پرچوٹ،سکین رپورٹ آگئی،آسٹریلیا 10 وکٹ سے کامیاب
| | |

عثمان خواجہ کے جبڑے پرچوٹ،سکین رپورٹ آگئی،آسٹریلیا 10 وکٹ سے کامیاب

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کے جبڑے پرچوٹ،سکین رپورٹ آگئی،آسٹریلیا 10 وکٹ سے کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے اوپنر عثمان خواجہ کا پہلا سی ٹی سکین ہوگیا ہے اور دوسرا ٹیسٹ کل ہفتہ کو ہوگا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ایڈیلیڈ کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز فتح سے صرف ایک رن…