عثمان خواجہ ملکی ایوارڈ سے آئوٹ،مچل مارش روپڑے،مکمل تفصیلات
| | |

عثمان خواجہ ملکی ایوارڈ سے آئوٹ،مچل مارش روپڑے،مکمل تفصیلات

میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ ملکی ایوارڈ سے آئوٹ،مچل مارش روپڑے،مکمل تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے میڈل ایوارڈز سے عثمان خواجہ آئوٹ۔آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز پانے والے عثمان خواجہ اپنے ملک میں محروم کردیئے گئے ہیں۔مچل مارش کو 2 ایوارڈز سمیت ملک کا…