ابنارمل حالات میں گھرے پاکستان میں نیا کٹا کھل گیا،اسلام آباد پولیس کا کیوی ٹیم کی سکیورٹی سے انکار
| | | | |

ابنارمل حالات میں گھرے پاکستان میں نیا کٹا کھل گیا،اسلام آباد پولیس کا کیوی ٹیم کی سکیورٹی سے انکار

  اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے عین موقع پر ابنارمل حالات میں گھرے پاکستان میں نیا کٹا کھل گیا۔ اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر لی۔۔پی سی بی کی جانب سے درکار وسائل مہیا نہیں کئے گئے۔سکیورٹی جیمرز نہیں ہیں۔ یہ نیوز کرکٹ…