| | | | |

ابنارمل حالات میں گھرے پاکستان میں نیا کٹا کھل گیا،اسلام آباد پولیس کا کیوی ٹیم کی سکیورٹی سے انکار

 

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے عین موقع پر ابنارمل حالات میں گھرے پاکستان میں نیا کٹا کھل گیا۔
اسلام آباد پولیس نے سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کر لی۔۔پی سی بی کی جانب سے درکار وسائل مہیا نہیں کئے گئے۔سکیورٹی جیمرز نہیں ہیں۔

یہ نیوز کرکٹ بریکنگ نیوز کے طور پر نکل ہے۔

کرک اگین تحقیق کے مطابق شاید اسلام آباد پولیس ان دنوں سیاسی دنگل میں ہےایک سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن میں مصروف ہے۔اسے عوام پر لاٹھی چارج،آنسو گیس اور دیگر کاموں سے فرصت نہیں ہے ۔اب یہ معاملہ بھی دیگر سکیورٹی فورسز کی اہمیت اجاگر کرے گا ۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان میں 5 ٹی 20 اور 5 ون ڈے کھیلنے ہیں۔راولپنڈی میں بھی میچز شیڈول ہیں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *