ویلڈن ٹیم افغان،مبارکباد افغانستان،سابق کرکٹرز کی بھی تعریف،پاکستان کچھ سیکھے
| | | | | | | |

ویلڈن ٹیم افغان،مبارکباد افغانستان،سابق کرکٹرز کی بھی تعریف،پاکستان کچھ سیکھے

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ویلڈن افغانستان۔ویلڈن ٹیم افغان۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں آج اتوار کا روز انگلینڈ کے لئے یادگار رہے گا،انہوں نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ناک آئوٹ کردیا ہے۔پورے پاکستان ،دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے ٹیما فغانستان اور افغان فینز کو مبارکباد دی ہے۔سابق کرکٹرز نے بھی خوب تعریف کی…