ایشیا کپ شروع ہوتے ہی کرکٹ دھماکا،افغانستان جیت گیا،کرک اگین تجزیہ درست
| | | | | |

ایشیا کپ شروع ہوتے ہی کرکٹ دھماکا،افغانستان جیت گیا،کرک اگین تجزیہ درست

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شروع ہوتے ہی کرکٹ دھماکا،افغانستان جیت گیا،کرک اگین تجزیہ درست۔بڑااپ سیٹ،کرک ا گین پیش گوئی درست یا سچ ثابت۔افغانستان نبے اپنے سے کہیں بڑی ٹیم سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر ایشیا کپ 2022  میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ساتھ ہی 100 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کو یادگار بنادیا ہے۔…

فاروقی نے لنکا ڈھادی،ایشیا کپ میں افغانستان کا فائنل ٹچ باقی
| | | | |

فاروقی نے لنکا ڈھادی،ایشیا کپ میں افغانستان کا فائنل ٹچ باقی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   کیا کسی نے سوچا تھا،مگر یہ ہوگیا۔افغانستان نے سری لنکا کو ایشیا کپ 2018 کی طرح جکڑ لیا ہے،فائنل ٹچ باقی ہے۔ ایک موقع پر لنکا 100 سے پہلے ڈھانے والی تھی۔ایسے میں ٹیل اینڈرز نے ورک کرکے ٹیم کی سنچری مکمل کردی۔ ایشیا کپ کی 5 بار کی چیمپئن…

وقاریونس روانہ،انضمام کا نیا سوال،وسیم کا اخراج ثابت،ایشیا کپ نیوز
| | | | | | | |

وقاریونس روانہ،انضمام کا نیا سوال،وسیم کا اخراج ثابت،ایشیا کپ نیوز

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق  بائولنگ کوچ وقار یونس بھی ایشیاکپ کے اثر میں آگئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کا کل کا میچ دیکھنے کے لئے دبئی روانہ ہوگئے ہیں،انہوں نے ٹوئٹ کیا ہے کہ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ پاک،بھارت میچ دیکھنے دبئی جارہا ہوں۔کچگ فن ہوگا،ساتھ میں…

ایشیا کپ نیوز،عثمان خواجہ کا پاک بھارت میچ پر اعلان،کل سے ون ڈے کرکٹ
| | | | | | | | |

ایشیا کپ نیوز،عثمان خواجہ کا پاک بھارت میچ پر اعلان،کل سے ون ڈے کرکٹ

کرک اگین ایشیا کپ نیوز ایشیا کپ کا آج سے آغاز ہے۔سری لنکا اورافغانستان مدمقابل ہیں۔ابتدائی میچ سے قبل سری لنکن کپتان  داسن سناکا کہتے ہیں کہ یہ تو کوئی نئی بات نہیں ہے۔دبئی اور ہمارے ملک کی کنڈیشنز ایک جیسی ہیں،ہمیں یہاں کھیلنے میں کوئی ایشیو نہیں ہے۔ہم یہاں بہترین کرکٹ کھیلنے کے لئے…

ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم
| | | | |

ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم۔پاکستان کرکٹ ٹیم حسن علی کے بروقت نہ پہنچنے کے باوجود تاحال  انہیں کل بھارت کے خلاف کھلانے کا سوچ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے۔ایسے حالات میں انہیں فائنل الیون میں شامل کرنا…

ایشیا کپ 2022 کا پہلا کڑا مقابلہ کل،سری لنکا کو افغانستان سے 4 سال پرانا خوف
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کا پہلا کڑا مقابلہ کل،سری لنکا کو افغانستان سے 4 سال پرانا خوف

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا پہلا کڑا مقابلہ کل،سری لنکا کو افغانستان سے 4 سال پرانا خوف۔ایشیا کپ کا 15 واں ایڈیشن شروع ہونے کو ہے،اب قریب 24 گھنٹے باقی ہیں۔کل ہفتہ شام 7 بجے پہلے میچ کی وسل بجے گی۔مقابلہ ہوگا گروپ بی میں سری لنکا اور افغانستان کا۔اس کے ساتھ ہی…