صدی کے بہترین کپتان سے بلا چھین لیا گیا،ورلڈکپ واپس کردیں
| | | | |

صدی کے بہترین کپتان سے بلا چھین لیا گیا،ورلڈکپ واپس کردیں

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ صدی کے بہترین کپتان سے بلا چھین لیا گیا،ورلڈکپ واپس کردیں،اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے فوری رابطہ کرنا پڑے گا۔ ملکی اعلٰی عدلیہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان سے بیٹ چھین لیا۔ پاکستان کرکٹ تاریخ کے کامیاب ترین آل راؤنڈر اور آئی سی سی ڈیکلریشن میں صدی کے…