لاہور کے فیلڈرز کا میٹر غائب،امپائر کوبھی ماردیا،پائوں زخمی،کپتان کی چٹکی
| | | | | | |

لاہور کے فیلڈرز کا میٹر غائب،امپائر کوبھی ماردیا،پائوں زخمی،کپتان کی چٹکی

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ   لاہور کے فیلڈرز کا میٹر غائب،امپائر کوبھی ماردیا،پائوں زخمی،کپتان کی چٹکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کے فیلڈرز کا دماغ گھوم گیا،پہلے کپتان شاہین آفریدی نے فیلڈ کرتے تھرو زوردار انداز میں نسیم شاہ کو دے ماری،اس کے بعد ایک اور…