| | | | | | |

لاہور کے فیلڈرز کا میٹر غائب،امپائر کوبھی ماردیا،پائوں زخمی،کپتان کی چٹکی

 

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

 

لاہور کے فیلڈرز کا میٹر غائب،امپائر کوبھی ماردیا،پائوں زخمی،کپتان کی چٹکی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کے فیلڈرز کا دماغ گھوم گیا،پہلے کپتان شاہین آفریدی نے فیلڈ کرتے تھرو زوردار انداز میں نسیم شاہ کو دے ماری،اس کے بعد ایک اور فیلڈر نے امپائر کے پائوں پر ایسی تھروکی کہ ان کی چیخیں نکل گئیں۔

پی ایس ایل 9 میں بدھ کا روز ہنگامہ خیز ہی رہا۔اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم لاہور قلندرز سے 17 رنز سے ہارگئی،میچ کے واقعات نے دلچسپی لی۔

شاہین آفریدی نے نسیم شاہ کو سیدھا بال مارکر زخمی کردیا،پیسرکے ہاتھ پائوں پھول گئے

میچ کے بعد شاداب نے شاہین کے کان میں کہا کہ   جیت کیسے گئے ہو،شاہین نے چٹکی کاٹ کر بتایا کہ جاگ جائو،ایسے جیتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *