انڈر 19 ورلڈکپ، سیمی فائنل،پاکستانی بیٹنگ لائن انٹرنیٹ کی طرح آف،اب بائولرز سے امیدیں
| | | | |

انڈر 19 ورلڈکپ، سیمی فائنل،پاکستانی بیٹنگ لائن انٹرنیٹ کی طرح آف،اب بائولرز سے امیدیں

بینونی،کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ، سیمی فائنل،پاکستانی بیٹنگ لائن انٹرنیٹ کی طرح آف،اب بائولرز سے امیدیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی بیٹنگ لائن 8 فروری کا انٹرنیٹ ثابت ہوئی اور دھڑام سے گرگئی۔آذان اویس اور عرفات مہناس  کی ففٹیز…