بھیانک رن آئوٹ،جدیجا کی خود غرضی، جمی اینڈرسن مذاق اڑانے لگے،انگلینڈریویو پر بینائی کھوبیٹھا
| | |

بھیانک رن آئوٹ،جدیجا کی خود غرضی، جمی اینڈرسن مذاق اڑانے لگے،انگلینڈریویو پر بینائی کھوبیٹھا

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ  بھیانک رن آئوٹ،جدیجا کی خود غرضی، جمی اینڈرسن مذاق اڑانے لگے،انگلینڈریویو پر بینائی کھوبیٹھا ۔بھارت اور انگلینڈ کے راج کوٹ ٹیسٹ کا آج دوسرا روز ہے۔بھارت 326 رنز5 وکٹ سے اپنی اننگ آج آگے بڑھائے گا۔وکٹ پر  رویندرا جدیجا 110 کے ساتھ موجود ہیں۔ پہلے روز کئی ڈرامے دیکھنے کو ملے۔میچ…