ٹی20 ورلڈکپ،پاکستان کے میچزکا مکمل شیڈول
| | | | | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،پاکستان کے میچزکا مکمل شیڈول

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان گروپ 2 میں ہے جہاں مزید 2 ٹیمیں پہلے مرحلے سے کوالیفائی کریں گی۔ایونٹ کا آغاز 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں ہوگا۔ پاکستان کے ساتھ روایتی حریف بھارت اور بنگلہ دیش ہیں۔چوتھی ٹیم جنوبی افریقا کی ہے۔آئی سی ورلڈ ٹی 20…