| | | | | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ،پاکستان کے میچزکا مکمل شیڈول

کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان گروپ 2 میں ہے جہاں مزید 2 ٹیمیں پہلے مرحلے سے کوالیفائی کریں گی۔ایونٹ کا آغاز 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں ہوگا۔

پاکستان کے ساتھ روایتی حریف بھارت اور بنگلہ دیش ہیں۔چوتھی ٹیم جنوبی افریقا کی ہے۔آئی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں پاکستان کے میچزکا شیڈول کچھ یوں ہوگا۔

پاکستان کے ورلڈ ٹی 20کپ 2022 کے میچز کا شیڈول

پہلا میچ،پاکستان بمقابلہ بھارت، ،میلبورن،23 اکتوبر،دوپر ایک بجے

دوسرا میچ،پاکستان بمقابلہ کوالیفائر،پرتھ،27 اکتوبر،شام،4بجے

تیسرا میچ،پاکستان بمقابلہ کوالیفائر،پرتھ،30 اکتوبر،،دوپہر 12 بجے

چوتھا میچ،پاکستان بمقابلہ  جنوبی افریقا،سڈنی،3 نومبر،دوپہر ایک بجے

پانچواں میچ،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،6 نومبر،صبح 9 بجے

پہلا ٹی20 ورلڈکپ 2007،بھارت چیمپئن،باقی ایوارڈزپر پاکستان کا غلبہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *